آرمی چیف سے جی ایچ کیو میں اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ کی ملاقات

0
12

جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ راحیل شریف نے ملاقات کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اسلامی فوجی اتحاد کے کمانڈر ان چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے ملاقات کی۔ ملا قات راواپنڈی جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں ہوئی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت علاقائی امن و استحکام کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق علا قائی امن و استحکام کے لیئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسلامی فوجی اتحاد کی کوششوں کو سراہا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here