آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ میچز کی سیریز کے لیئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کل ہوگا

0
41

آسٹریلیا کے خلاف 5 ایک روزہ میچز کی سیریز کے لیئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کل کیا جائے گا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان متحدہ عرب عمارات (یو اے ای) میں 22 مارچ سے 5 ایک روزہ میچز کی سیریزکھیلی جائے گی کس کے لیئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کل کیا جائے گا۔ جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلنے والی قومی ٹیم میں پانچ تبدیلیاں متوقع ہیں۔چیف سلیکٹر انضمام الحق جمعہ کی سہ پہر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں قومی ٹیم کا اعلان کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق ڈومیسٹک اور اے ٹیم کے پرفارمر عابد علی اور سعد علی کو سلیکٹرز نےقومی ٹیم کی نمائندگی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here