آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائی میں سیکیورٹی فورسز کو ملی بڑی کامیابی

0
17

آپریشن ردالفساد کے تحت سیکیورٹی فورسز نے پلوچستان میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری تعداد میں دھماکاخیز مواد اور اسلحہ برآمد کرلیا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں سبی اورکوہلو کے درمیان بھمبور کی پہاڑیوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دھماکا خیز مواد، راکٹس، مائنز، مارٹرودیگر اسلحہ برآمد کرلیا۔

مزید پاک فوج کے ترجمان کا کہنا تھا کے آپریشن ردالفساد کے تحت ملک بھر میں کارروائیاں جاری ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here