جدید ٹیکنالوجی نئی نسل پر کیسے منفی اثرات مرتب کررہی ہے؟

1
0

جدید ٹیکنالوجی نئی نسل پر کیسے منفی اثرات مرتب کررہی ہے؟

آئی فون ،اینڈرائیڈ موبائل اورلیپ ٹاپ ،جدید ٹیکنالوجی نے جہاں انسان کو ابلاغ اور معلومات کی سہولت دی ہے وہیںنئی نسل کے بے جا ٹیکنالوجی کے استعمال نے بہت سے خطرناک اثرات بھی مرتب کیے ہیں ۔

عادات کا بگاڑ،طبی مسائل ،فزیکلی مسائل ،احساس کی کمی ، بچپن کی تشنگی الغرض ٹیکنالوجی ایک بری Addictionکی طرح ہے ۔ جس کی زیادتی خطرناک حد تک نقصان کا باعث ہے۔
مناسب عادات کا صحیح عمر میں چنائو ہی انسان کی کامیاب زندگی کی راہ ہموار کرتاہے۔لہٰذا والدین پر یہ ذمہ داری ہے کہ وہ بچوں کو ٹیکنالوجی کے مناسب استعمال میں رہنمائی کریں۔سکرین ٹائم سے لے کر صحیح ویب سائٹس کے استعمال،تفریحی کونٹنٹ او ر ای لرننگ کے متعلق مکمل رہنمائی فراہم کریں ۔
یادرکھیے ! بچوں کی کامیابی والدین کی کامیابی ہے

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here