صدر کی جانب سے استعفی منظور ہونے کے بعد اسد عمر نے جذباتی پیغام جاری کردیا

0
26

صدر مملکت کی جانب سے استعفیٰ منظور کئے جانے کے بعد سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ” میں ان لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتاہوں جنہوں نے گزشتہ دنوں میں مجھے سپورٹ کیا ۔ پی ٹی آئی کے لاکھوں بے

غرض ، نظریاتی اور جذبے سے بھر پور سپورٹرز ہیں جو کہ تحریک انصاف کے نظریے کے محافظ ہیں ، یہ آپ کا جذبہ ہی ہے جس سے عمران خان اور اس کی ٹیم قوت حاصل کرتی ہے ، اللہ آپ کا حامی و ناصر

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here