پاکستان کے طالب علم پاکستان کا روشن مستقبل ہیں،چینی سفیر یاو جنگ

0
10

چینی سفیر یاو جنگ نے کہا ہے کہ پاکستان کے طالب علم پاکستان کا روشن مستقبل ہیں، اعلیٰ تعلیم اور محنت سے کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے۔

اطلاعات کے مطابق پاکستان میں چینی سفیر یاو جنگ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ پاک راہداری پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا۔جبکہ پاکستان کے طالب علم پاکستان کا روشن مستقبل ہیں۔کامیابی اعلیٰ تعلیم اور محنت سے حاصل کی جا سکتی ہے۔

چینی سفیر یاو جنگ کا مزید کہنا تھا کہ سی پیک کے تحت گزشتہ پانچ برسوں میں متعدد منصوبے مکمل ہوئے ہیں۔اس کے علاوہ پرائیویٹ سیکٹر کے ساتھ مل کر اکنامک زون بنائیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here