گیس ٹیرف پر نظرثانی کے بعد حکومت نے سفارشات طلب کرلی

0
16

گیس ٹیرف پر نظر ثانی کا فیصلہ کرتے ہوئے وفاقی حکومت نے سفارشات طلب کرلی۔

وفاقی حکومت کی جانب سے گیس ٹیرف پر نظر ثانی کی گئی جس کے بعد شفارشات طلب کرلی گئی۔حکومت نے ماہانہ 300کیوبک میٹر سے زیادہ گیس استعمال کرنے والے صارفین کے لیئے رعایت کا فیصلہ کیا ہے۔اس کے علاوہ وفاقی کابینہ کی توانائی کمیٹی آئندہ ہفتے گیس ٹیرف کے نئے سیلب سے متعلق منظوری دے گی۔

واضح رہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے پر وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے فوری نوٹس لیتے ہوئے وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان کو معاملے کی انکوائری کا حکم دیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here