Dunya Ka Sab Say Bara Bussion

0
0

سب سے بڑابزنس

کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا بزنس کیا ہے؟
آج ہر شخص زیادہ سے زیادہ دولت اور منافع حاصل کرنے کے لیے متفکر نظر آرہا ہے اور اس مقصد کے لیے وہ پرائزبانڈز ،پراپرٹی اور سونا چاندی لے کر بیوپار کرتا ہے ۔مگر ایک ایسا بزنس بھی موجود ہے جس میں سونے چاندی کی جگہ توجہ ،وقت اور بہترین تربیتی صلاحیتیں درکار ہیں ۔
ہم آپ کواولاد کی سرمایہ کاری کے وہ 7رموز بتاتے ہیں جن پر عمل کرکے آپ دنیا کے سب سے بڑے بزنس مین بن سکتے ہیں۔
1) ادب 
2) عادت
3) سوال 
4)رول ماڈل
5)اللہ سے تعلق
6)پیشن 
7)رشتوں کا احساس
یہ وہ سات گُر ہیں جنہیں استعمال کرکے آپ دنیا کے بڑے بزنس مین بن سکتے ہیں ۔کہ آپ کی اولاد جب کامیاب و کامران ہوگی تو یقینا ایک کامیاب نسل وجود میں آئے گی اور آپ اگر دنیا میں نہ ہوں تو بھی دنیا کو بہت کچھ دے رہے ہوں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here